Khwab Mein Rani Ko Rote Dekhna
رانی کو روتے دیکھنا
اگر آنسوؤں کے ساتھ روتا دیکھے تو دین و دنیا کی نعمتیں پائے
رانی کو روتے دیکھنا
اگر آنسوؤں کے ساتھ روتا دیکھے تو دین و دنیا کی نعمتیں پائے
ذبح حلال جانور کو دیکھنا سعادت مندی حاصل ہو روزی حلال طیب پائے
راجہ کو غصہ میں دیکھنا رعایا تنگ ہو مصیبت میں گرفتار ہو بے آرام ہو جائے
رسی جلتے دیکھنا عزت و مرتبہ بلند ہو دل خورسند ہو
رو میں بہنا سخت دشمن یا ظالم بادشاہ سے واسطہ پڑے غیبی فتنہ میں پھنسے
ریچھ دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو مگر جلدی رہائی پائے
:بندر جھپٹتے دیکھنا .سخت آفت آئے بیماری میں مبتلا ہو