Khwab Mein Rani Ko Zoor Se Haste Dekhna
رانی کو زور سے ہستے دیکھنا
اگر قہقہہ سے لوٹ پوٹ ہوتی دیکھے تو بےعزت و غریب و ذلیل و خوار ہو
رانی کو زور سے ہستے دیکھنا
اگر قہقہہ سے لوٹ پوٹ ہوتی دیکھے تو بےعزت و غریب و ذلیل و خوار ہو
شاہین دیکھنا مرتبہ بلند ہو عزت وبزرگی پائے سرداری ہاتھ آئے
شعلہ آسمان سے برسنا قحط وبال بیماری وبا بلا غم اندوہ و فکر اندیشہ میں مبتلا ہو
شگوفہ سونگھنا مشہور عام ہو نیک نام ہو دل کی مراد پوری ہو
شہادت نیک کی ہونا بزرگی اور عظمت پائے صالحین میں شامل ہو
شتر مرغ پکڑنا نفس یا شہوت پر قابو پائے دیندار ہو
صحبت مردے سے کرتے دیکھنا اگر مجہول ہو تو بدنامی ہو دکھ اٹھائے باعث رنج و ملال ہے