Khwab Mein Reeh Se Dard Pana
ریح سے درد پانا
اپنے گھر یا اہل و عیال سے تکلیف پائے آزردہ خاطر ہو
ریح سے درد پانا
اپنے گھر یا اہل و عیال سے تکلیف پائے آزردہ خاطر ہو
ظرافت کرنا دنیا کے فضول کاموں میں حصہ لے
عرق پیشانی پر دیکھنا والدین خویش و اقارب سے سرخروئی حاصل ہو
عرفات کا میدان دیکھنا کسی عزیز سے ملاقات ہو جس سے دین حاصل کرے
غار میں روشنی دیکھنا مصیبت کے بعد راحت نصیب ہوا آرام پائے
غلہ فروخت کرنا تندرستی و راحت پائے بے فکر ہو آزاد طبع ہو
فرش پر بیٹھنا عزت پائے عورت کو آغوش محبت میں لے اگر عورت دیکھے تو راحت پائے