Khwab Mein Roshan Sitare Dekhne Ki Tabeer
ستارہ روشن دیکھنا
فرزند بلنداقبال ہو جو نامورذی وقار ہو خاندان کا چشم و چراغ ہو
ستارہ روشن دیکھنا
فرزند بلنداقبال ہو جو نامورذی وقار ہو خاندان کا چشم و چراغ ہو
غسل جنابت کرنا جھوٹ کذ ب سے توبہ کرے غم سے نجات پائے
فقیر دیکھنا مفلس و قلاش ہو فکر معاش ہو
فاختہ دیکھنا نیک بی بی سے تعبیر ہے یا خادم وفرزند پائے
قربانی کرنا اگر غلام ہو تو آزادی پائے بیمار ہو تو شفایاب ہو قید سے آزاد ہو
قوس قزح سرخ دیکھنا ملک میں خونریزی یا فتنہ و فساد پھیلے
کاسنی خریدنا یا کھانا غم و اندوہ میں گرفتار ہو فکر و اندیشہ کرے