Khwab Mein Rug Cherna
رگ چیرنا
غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے یا پریشانی رہے
رگ چیرنا
غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے یا پریشانی رہے
طاوس نر بولتے دیکھنا عیش و آرام پائے عورت رقاصہ ملے
طعام پھینکنا غربت و مفلسی پائے خدا تعالیٰ کے عتاب میں آئے
طرہ لٹکتے دیکھنا سردار قوم ہو جائے یا علم کی دولت پائےہم چشموں میں عزت پائے
عربی زبان سیکھنا لائق فائق عورت سے شادی کرے فائدہ کمال پائے
عمر کو گننا یا بتانا موت آنے کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے
عورت کو گود میں لینا حصول مقصد و دولت ہو باعث رفعت ہو