Khwab Mein Saaf Labas Pehanne Ki Tabeer
لباس صاف پہننا
عزت و بزرگی پائے دولت ہاتھ آئے سنجیدہ مزاج ہو
لباس صاف پہننا
عزت و بزرگی پائے دولت ہاتھ آئے سنجیدہ مزاج ہو
ضعیف سے ملنا رزق یا کاروبار میں کمی واقع ہو ارادہ متزلزل رہے
طشت خریدنا خادمہ رکھے یا لونڈی خریدے اور فائدہ اٹھائے
:بیلچہ یا کدال مارتے دیکھنا .اگر کام کرتا دیکھے تو عزت و وقار ملے دولت ہاتھ آئے
ضعیف پڑتے دیکھنا عزت و مرتبہ کی کمی ہو تنزل پائے
صنم گری کرنا مال حرام پائے یا عورتوں کی پرستش کرے بے دین کافر ہو
صبح سے پہلے زردی دیکھنا ملک یا علاقہ میں بیماری پھوٹ پڑے لوگ تکلیف اٹھائیں