Khwab Mein Saag Khane Ki Tabeer
ساگ کھانا
اگر روٹی کے ساتھ کھاتا دیکھے تو نعمت پائے اگر روکھاں کھائے تو مصیبت اٹھائے یا گرفتار رنج و تعب ہو
ساگ کھانا
اگر روٹی کے ساتھ کھاتا دیکھے تو نعمت پائے اگر روکھاں کھائے تو مصیبت اٹھائے یا گرفتار رنج و تعب ہو
دختر پیدا ہونا کاروبار میں اس قدر ترقی ہو کہ مالدار ہو نعمت بے اندازہ پائے
ڈول بڑا دیکھنا کسی امیر آدمی سے نفع پائے
ڈیوڑھی محل کی دیکھنا بادشاہ سے انعام پائے نعمت و دولت اور فرحت پائے
راہ فراخ دیکھنا راحت و آرام پائے حصول بزرگی ہو دولت مند پرھیزگار بے فکر ہو
رائی دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہوں
رگ چیرنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے یا پریشانی رہے