Khwab Mein Saan Pr Chaqu Lgane Ki Tabeer
سان پر چاقو لگانا
گناہوں سے توبہ کرے نیک خصال خوش خو اورپرہیزگار ہو
سان پر چاقو لگانا
گناہوں سے توبہ کرے نیک خصال خوش خو اورپرہیزگار ہو
ریت اڑاتے دیکھنا دولت جمع کرے مگر بد نام و بے آبرو ہو
رائی کھانا بیمار ہو مصیبت و بلا میں گرفتار ہو
رنج آنا خوشی حاصل ہونے کی دلیل ہے
روشنی گھر میں دیکھنا علم دین حاصل ہو مرد کامل خدا یاد ہو دولت و نعمت پائے
روزن دیکھنا مال تجارت پائے یا ولایت جائے یا عہدہ میں ترقی ہو
:بڑھیا خوبصورت دیکھنا .رونق خانہ کشادگی رزق کی دلیل ہے اگر بدصورت ہے تو باعث قلیل زندگی کا ہے