Khwab Mein Sabeel Dekhne Ki Tabeer
سبیل دیکھنا
فیض جاری ہو محتاجوں اور فقراء کی خدمت اور دلجوئی کرے
سبیل دیکھنا
فیض جاری ہو محتاجوں اور فقراء کی خدمت اور دلجوئی کرے
رنج آنا خوشی حاصل ہونے کی دلیل ہے
روشنی گھر میں دیکھنا علم دین حاصل ہو مرد کامل خدا یاد ہو دولت و نعمت پائے
روزن دیکھنا مال تجارت پائے یا ولایت جائے یا عہدہ میں ترقی ہو
:بڑھیا خوبصورت دیکھنا .رونق خانہ کشادگی رزق کی دلیل ہے اگر بدصورت ہے تو باعث قلیل زندگی کا ہے
زرشک جمع کرنا کسی بخیل آدمی سے جھگڑا ہو جائے اور رنج اٹھائے
زنجیر دروازہ کی دیکھنا کوئی دربان یا خدمتگار یا لونڈی فرماں بردار ہے