Khwab Mein Saib Kharidne Ki Tabeer
سیب خریدنا
روزگار میں ترقی ہو عورت یا فرزند نیک سیرت پائے
سیب خریدنا
روزگار میں ترقی ہو عورت یا فرزند نیک سیرت پائے
:بستر پر بیٹھنا عزت حاصل ہو دولت مندوں میں شامل ہو
سورۃ الفجر پڑھنا نیک اعمال سر انجام دے دنیا میں شہرت حاصل کرے
:انار پانا .روپیہ ملے یا اولاد نیک نہاد ہو
سورۃ مریم پڑھنا سنت رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کی پابندی ثابت ہو دین میں کامل ہو
:باغ پر موسم خزاں دیکھنا .کاروبار میں تنزل آئے،تکلیف اور رنج و ملال میں مبتلا ہو
ہل ٹوٹا دیکھنا ناکامی اورتنگدستی کی علامت ہے