Khwab Mein Saimrug Ka Shikar Hone Ki Tabeer
سیمرغ کا شکار ہونا
بادشاہ یا حاکم وقت کے غصہ کا شکار ہو ذلت ورسوائی کی موت پائے
سیمرغ کا شکار ہونا
بادشاہ یا حاکم وقت کے غصہ کا شکار ہو ذلت ورسوائی کی موت پائے
کچھوا پاک جگہ دیکھنا علم حاصل کرے ہر فن میں کامل ہو یعنی ہر فن مولا ہو
:پتھرسبزونیلا دیکھنا .غیب سے ہدایت پائے بزرگی دین حاصل ہو
کافور بدن کو لگانا غصہ پی جائے موت کی علامت ہے خلیق حلیم ہوجائے
قصاب سے گوشت لینا بیماری اور ویرانی آئے کاروبار میں نقصان ہو
قیامت دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے مظلوم ہو تو ظالم سے نجات پائے
فال دکھانا اگرنیک فال نکلے تو دشمن پر فتح حاصل ہو