Khwab Mein Saqaf Ke Niche Dene Ki Tabeer
سقف کے نیچے دینا
ماں باپ ناراض ہوں یا کسی بزرگ سے تکلیف پائے
سقف کے نیچے دینا
ماں باپ ناراض ہوں یا کسی بزرگ سے تکلیف پائے
کان دھات کی دیکھنا خزانہ مال و دولت کا پائے یا عالم ہو علم کا خزانہ ہاتھ آئے
قفل کھولنا دین و دنیا کے کام بخیر و عافیت اختتام پذیر ہوں
قینچی خریدنا اگرنئی ہو تو لڑکی یا لڑکا پیدا ہو مگر قدرے تکلیف پائے
قاضی دیکھنا عدل وانصاف پائے راحت حاصل ہو
غلاف دیکھنا عورت سے تعبیر ہے اگر نیا دیکھے تو کنواری عورت ملے
فوج دیکھنا کاروبار میں ترقی ہو عزت پائے