Khwab Mein Saqah Dekhne Ki Tabeer
سقہ دیکھنا
اگر پانی پلاتے دیکھے تو سعادت دارین حاصل ہو آخرت کی بھلائی ہو
سقہ دیکھنا
اگر پانی پلاتے دیکھے تو سعادت دارین حاصل ہو آخرت کی بھلائی ہو
دشمن کو مردہ دیکھنا سب کام راس ہوں بے فکری ہو عزت ودولت پائے
مچھروں کو مارنا دشمن مغلوب ہو اور پریشانی دور ہو
:بلی کو مارتے دیکھنا .بیماری سے شفا پائے رنج و تکلیف سے نجات پائے
مرغی بما چوزے دیکھنا دولت زرو مال پائے امیرو متمول ہو مگر فکر دامن گیر ہو
:پردہ اتارتے دیکھنا .دلی مراد پوری ہو اور باعث مسرت ہے
ماتھے سے خون جاری دیکھنا عزت و مرتبہ پائے عزیز و اقارب کا ہمدم و ہمدرد ہو شہرت پائے