Khwab Mein Sar Apne Hath Se Morne Ki Tabeer
سر اپنے ہاتھ سے موڑنا
راز فاش ہواور مخدوم بے وسواس و بے خطرہ ہو
سر اپنے ہاتھ سے موڑنا
راز فاش ہواور مخدوم بے وسواس و بے خطرہ ہو
گوندھنا آٹا گندم کا درستی دین سے تعبیر ہے تجارت میں کاروبار میں نفع حاصل ہو
گھوڑے پر سوار ہونا دولت بے اندازہ پائے اور خوبی و خویش رفتاری سے حکومت چلانا مراد ہے
گوئے چوگان ہاکی کھیلنا عورت فربہ سے مال پائے اگربیمار ہو تو شفا پائے طلب جگہ کرے
لحاف نیا لینا کنواری لڑکی سے شادی ہو اگر لحاف صاف ستھرا ہے تو پاکیزہ ملے
لکڑی رندنا یا صاف کرنا کاروبار کا میدان ہموار کرے ہم پیشہ رقیبوں پر فتح یاب ہو
لیموں کھانا یا خریدنا تکلیف و مصیبت پائے کسی سےحیرانی اٹھائے