Khwab Mein Sar Ke Bal Jharte Dekhne Ki Tabeer
سر کے بال جھڑتے دیکھنا
ادائے قرض ہو رنج و غم سے نجات پائے مستغنی ہو
سر کے بال جھڑتے دیکھنا
ادائے قرض ہو رنج و غم سے نجات پائے مستغنی ہو
سورۃ القارعتہ پڑھنا لوگوں میں قدرومنزلت اور بزرگی حاصل ہو
مسجد میں نماز پڑھنا سعادت دارین حاصل ہو دل مسرور ہو دولت دین دنیا پائے
:پیپ بہتی دیکھنا .مال ودولت میں نقصان ہونے کا موجب ہے
:پہاڑ کو کھودتے دیکھنا .زبردست فتح یابی پائے اور غالب آئے مشکل سے دولت ہاتھ آئے
لڑکی باکرہ حسینہ گھر لانا دولت بے اندازہ پائے کاروبار میں ترقی ہو مالدار ہو آرام پائے
لوٹ مار کرنا رنج وغم میں پڑے یا مال حرام پائے عوام میں بدنامی ہو