Khwab Mein Saraf Ko Parakhta Dekhne Ki Tabeer
صراف کو پرکھتے دیکھنا
نیک وبد نفع و نقصان سے آگاہ ہو خیر سے آگاہ ہو
صراف کو پرکھتے دیکھنا
نیک وبد نفع و نقصان سے آگاہ ہو خیر سے آگاہ ہو
ساق صاف دیکھنا عورت خوبصورت پائے مال طیب ملے آرام وراحت ہو
سبزہ میں بیٹھنا بزرگ دین سے فیض حاصل ہو دیندار پارسا ہو
سرسوں دیکھنا رنج وغم کے مترادف ہے مصیبت یا تکلیف آئے
سیر ویرانہ کی کرنا سفر پیش آئے فائدہ کی بجائے نقصان اٹھائے
سمندر پر کشتی چلانا شہنشاہ سےممتاز عہدہ پائے وزیر یا مشیر مقرر ہو خلعت پائے
سونا عورت کو بیچتے دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو اولاد کا نقصان ہو رنج و اندیشہ زیادہ پائے