Khwab Mein Satoo Khane Ki Tabeer
ستو کھانا یا دیکھنا
رنج و غم میں مبتلا ہو اندیشہ میں گرفتار ہو
ستو کھانا یا دیکھنا
رنج و غم میں مبتلا ہو اندیشہ میں گرفتار ہو
اخروٹ دیکھنا .تجارت میں منفعت ہو،حاصل ثروت ہو
نہر خشک دیکھنا کسی حاکم یا بادشاہ یا وزیر کے موقوف ہونے کی علامت ہے
:الو کا بچہ دیکھنا .چور کے شاگرد یا لڑکے کو پکڑے
نعمت پانا مال ودولت ملنے کی علامت ہے اگر بادشاہ دیکھے تو سلطنت وسیع ہو
:انگلیاں دا ئیں ہاتھ کی دیکھنا .پنجگانہ نماز کی پابندی کرے یا کچھ لکھے یا تصنیف کرے
ووٹ عالم کو دینا اسلام میں ترقی ہو دیندار ہونے کا موجب ہے