Khwab Mein Sehri Charhne ki Tabeer
سیڑھی پر چڑھنا
کاروبار میں ترقی ہو بلند بختی خیر و برکت حاصل ہو
سیڑھی پر چڑھنا
کاروبار میں ترقی ہو بلند بختی خیر و برکت حاصل ہو
زبور پاک سننا یا لکھنا دین کےکاموں میں ترقی ہو دیندار ہو پرہیزگار ہو
زکوة مجہول سے لینا تکلیف اور رنج میں مبتلا ہو
زمین کا کرہ دیکھنا عتاب شاہی میں گرفتار ہو یا اسقاط حمل ہو رنج اٹھائے
زینہ پر چڑھنا عزت و مرتبہ بلند ہو مقاصد دلی پورے ہوں دولت و بزرگی پائے
سایہ چھت کا دیکھنا والدین سے تعبیر ہے والدین کی شفقت پائے
سجادہ دیکھنا اگر سوت کا دیکھے تو اطاعت وعبادت الہی میں مصروف ہو