Khwab Mein Sehri Se Utarne Ki Tabeer
سیڑھی سے اترنا
تنزل کا باعث ہے عزت و مرتبہ میں کمی آئے ذلت پائے
سیڑھی سے اترنا
تنزل کا باعث ہے عزت و مرتبہ میں کمی آئے ذلت پائے
جگر دیکھنا مال پوشیدہ ملے عیش وعشرت میں عمربسرہو
سورۃ النازعات پڑھنا بحا لت نزع اسے کوئی خوف نہ ہو گا قبر میں انعام پائے
جو بوتے دیکھنا مال جمع کرے عزت حاصل ہو دولت مند اور خوش نصیب ہو
سورۃ اخلاص پڑھنا دین و دنیا میں سرفراز ہو دولت مندوں میں شمار ہو
جیل خانہ دیکھنا رنج و الم اٹھائے کسی بہتان میں بد نام ہو
حضرت صالحؑ کو دیکھنا خیر و برکت حاصل ہو بیوی سے راحت ملے اولاد سے آزردہ ہو