Khwab Mein Shagufa Sunghne Ki Tabeer
شگوفہ سونگھنا
مشہور عام ہو نیک نام ہو دل کی مراد پوری ہو
شگوفہ سونگھنا
مشہور عام ہو نیک نام ہو دل کی مراد پوری ہو
سورۃ انشقاق پڑھنا روز محشر پر سش اعمال سے سرخروئی حاصل ہو
جوتا سرخ دیکھنا عورت عیاش ملے اور آزاد طبع ہو
:پتیلہ نیا گھر لانا دیکھنا .اپنی بیوی سے جدائی ہونے کا باعث ہے
جھومر اتارنا خاوند سے مفارقت ہوجائے یا پریشانی اٹھائے
حضرت شعیبؑ کو دیکھنا دشمن سے مغلوب ہو بعد میں فتح پائے راحت ہاتھ آئے
چٹائی خریدنا نکاح کرے زیب و زینت سے گھر آراستہ ہو