Khwab Mein Shair Ka Gosht Khane Ki Tabeer
شیر کا گوشت کھانا
دولت شاہی حاصل ہو استخوان اور پشم کی بھی یہی تعبیر ہے
شیر کا گوشت کھانا
دولت شاہی حاصل ہو استخوان اور پشم کی بھی یہی تعبیر ہے
نرگس کا پودا دیکھنا عورت حاملہ ہویا مسرت حاصل ہو
اخروٹ کڑوا کھانا مال حرام پائے، بیجا خرچ کرے اور نقصان اٹھائے
نہر بہتے دیکھنا حاکم وقت سے تعبیر ہے ملک کی آبادی کا باعث ہے
:الو دیکھنا .گمراہی کی دلیل ہے مصیبت پیش آتے
نردبان پر چڑھنا سفر پیش آئے دین کے کام مرتبہ پائے
:انڈے زیادہ دیکھنا .ترقی اولاد کا باعث ہے