Khwab Mein Shair Parhne Ya Sunne Ki Tabeer
شعر پڑھنا یا سننا
بے محل باتیں کرے ذلالت و گمراہی کا شکار ہو
شعر پڑھنا یا سننا
بے محل باتیں کرے ذلالت و گمراہی کا شکار ہو
سلاح باندھے دیکھنا سرداری قوم سے سرفراز ہو یا حکومت سے ممتاز عہدہ پائے
شربت بیچنا لوگوں میں اتفاق و اتحاد محبت و اخوت اور یگانگت پیدا کرے
شکار بھیڑیے کا کرنا کہنہ مشق ٹھگ پرقابوپائے کسی دھوکہ باز فقیر یا عالم سے بچے
شمع دیکھنا سردار قبیلہ ہو یا لشکر میں ممتاز عہدہ پائے یا عالم عابد ذی قدر ہو
شیر حملہ آور دیکھنا دشمن سے خوف پیدا ہو دکھ درد و اندیشہ ہویدا ہو
صابون دینا اپنا مال خوشی سے کسی کو دے یا ہدایت کرے