Khwab Mein Shair Pr Sawari Krne Ki Tabeer
شیر پر سواری کرنا
بہادر شاہ زور ہو لشکر کا سردار مقرر ہو دیندار دیکھے تو نام ور ہو
شیر پر سواری کرنا
بہادر شاہ زور ہو لشکر کا سردار مقرر ہو دیندار دیکھے تو نام ور ہو
قصر دیکھنا عزت و آرام سے زندگی بسر ہو باعث مسرت ہو
قبروں سے مردے نکلنا دنیا عصیاں میں پھنسے بدفعلی عام ہو تنگ حالی ہوجائے
کان دیکھنا عورت پاکیزہ سے نکاح کرے یا خبر نیک پائے دل مسرور ہو