Khwab Mein Sharbat Bechne Ki Tabeer
شربت بیچنا
لوگوں میں اتفاق و اتحاد محبت و اخوت اور یگانگت پیدا کرے
شربت بیچنا
لوگوں میں اتفاق و اتحاد محبت و اخوت اور یگانگت پیدا کرے
صلیب بنانا مذہب عیسائی اختیار کرے یا عسائیوں کی مدد کرے
:بھونچال سخت آنا .بادشاہ وقت کی طرف سے رایا دُکھ و مصیبت میں گرفتار ہو
:باجرہ کی روٹی کھانا .حصول نعمت و برکت ہے رزق میں زیادتی ہو
طاق دیکھنا مال و دولت میں ترقی ہو عزت و راحت پائے
طوطی پانا لڑکی کنواری پائے یا شاگرد نیک ملے
طہارت کرتے دیکھنا جس کو نہاتے دیکھے تو وہ شفا پائے قرضہ دور ہو راحت و آرام پائے