Khwab Mein Shehar Gharq Hota Dekhne Ki Tabeer
غرق شہر ہوتا دیکھنا
قہر الٰہی لوگوں پر نازل ہو لوگ تباہ وبرباد ہوں یا گمراہ ہوں
غرق شہر ہوتا دیکھنا
قہر الٰہی لوگوں پر نازل ہو لوگ تباہ وبرباد ہوں یا گمراہ ہوں
زنار دیکھنا تولد فرزند ہو یا دوست سے فائدہ ہو اگر مسلمان خواب دیکھے تو گمراہ ہو
زبر جد دیکھنا خیر و برکت کا باعث ہے جاہ و جلال اور اعلی منصب ہوجائے
رومال سے منہ صاف کرنا راست گو اور ایمان دار ہو سچائی سے رغبت ہو