Khwab Mein Shehar Pr Zulmat Dekhne Ki Tabeer
ظلمت شہر پر دیکھنا
آسمانی بلائیں نازل ہوں لوگ آزردہ و ملول ہوں
ظلمت شہر پر دیکھنا
آسمانی بلائیں نازل ہوں لوگ آزردہ و ملول ہوں
ڈول خراب دیکھنا کاروبار مندا پڑ جائے اور تنگی رزق ہوجائے
ڈیوڑھی بوسیدہ دیکھنا دنیا میں شاد اور آباد ہو عورت سے مال ملے راحت و آرام پائے
ریت اڑتے دیکھنا افلاس و تنگی میں گرفتار ہو فاقہ مست ہو مصیبت پائے
رائی استمعال کرنا نقصان ہونے کا موجب ہے پریشانی اٹھائے
رگ پھٹتے دیکھنا اپنے خویش و اقارب میں موت واقع ہوجائے
روشنی دیکھنا دیندار ہو متقی اورپرہیزگار ہو