Khwab Mein Shola Zameen Se Uthta Dekhne Ki Tabeer
شعلہ زمین سے اٹھتے دیکھنا
اہل زمین فتنہ و فساد سے تنگ ہوں رنج و بلا میں پڑیں
شعلہ زمین سے اٹھتے دیکھنا
اہل زمین فتنہ و فساد سے تنگ ہوں رنج و بلا میں پڑیں
مٹھائی بانٹنا خیروبرکت کا موجب ہے لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کرے
مردارسنگ دیکھنا رنج وغم اور بیماری وعذاب میں مبتلا ہو
:آتشدان مٹی کا دیکھنا .لوہے کا آتشدان ہو،تو اپنے خاندان کی عورت سے شادی کرے
معزول ہونا اگر ملازمت یا عہدہ سے معزول ہوتے دیکھے تو دین کی اصلاح پائے
:آسمان دیکھنا .بلند مرتبہ ہو اور فرزند ارجمند پیدا ہوئے