Khwab Mein Shumsheer Hamail Se Girne Ki Tabeer
شمشیر حمائل سے گرنا
حکومت ولایت یا عہدہ سے معزول ہو عورت یا فرزند کی موت ہو
شمشیر حمائل سے گرنا
حکومت ولایت یا عہدہ سے معزول ہو عورت یا فرزند کی موت ہو
رنگ نیلا کا کپڑا پہننا مرد پہنے تو ہلاکت پائے عورت پہنے تو دولت و عزت سے سرفراز ہو
رباط دیکھنا دنیا میں نامور ہو زندگی آرام سے گزر ے
رحل توڑنا بے دین و گمراہی کا موجب ہے