Khwab Mein Sona Dekhne Ki Tabeer
سونا دیکھنا
اگر مرد دیکھے تو تکلیف اٹھائے عورت دیکھے تو راحت پائے
سونا دیکھنا
اگر مرد دیکھے تو تکلیف اٹھائے عورت دیکھے تو راحت پائے
عماری دیکھنا سردار قوم یا وزیر سے عزت حاصل ہو عہدہ پائے
عورت جوان خوبصورت دیکھنا خوشی حاصل ہو مالدار ہو کاروبار میں وسعت و ترقی ہو
غلام کا بھاگنا تنگد ستی اور غم و اندوہ میں مبتلا ہو
فرج دیکھنا راز افشار ہو یا غلبہ شہوت میں مبتلا ہو
قالب آدمی دیکھنا فکر و تردّد میں پڑے یا خادم بےوفا پائے
قصر شاہی دیکھنا مرتبہ بلند ہو کاروبار یا عہدہ میں ترقی پائے زندگی آرام سے بسر ہو
You must be logged in to post a comment.
میں نے خواب دیکھا کہ پھاڑ کے اوپر صدیوں پرانی بڑی ٹوٹی ھوئ لوھے گھڑی ھے
اور میں اسکو ھلا تا ھوں اور وہ نیچے اکڑ کر گر جاتی ھے اور اسکے نیچے سے سونے کے کئ جوڑے بالیاں بھی نکل کر بکھر جاتی ھیں تو میں اپنے آپ سے یا کسی سے کھتا ھوں کہ یہ پاکستان بنتے وقت لوگوں نے یھاں چھپائے ھونگے.اور تقریبا سارے یا زیادہ بالیاں اٹھا کر جیب میں ڈال دیتا ھوں .پھر کچھ نھیں معلوم ..صبح آزان کا وقت تھا پھرنیند کھل گئ اسکا کیا تعبیر ھوسکتا