Khwab Mein Sooli Diye Jane Ki Tabeer
سولی دیے جانا
عہدہ جلیل پانے کی نشانی ہے فکر و تردد سے نجات پائے
سولی دیے جانا
عہدہ جلیل پانے کی نشانی ہے فکر و تردد سے نجات پائے
دیگ ٹوٹتے دیکھنا گھر کا مالک یا مالکہ فوت ہوجائے باعث رنج و تعجب ہے
دیوی یا دیوتا پوجنا مذہب سے دوری اختیارکرے مگر کروڑ پتی ہو
ڈول سے پانی نکالنا محنت و مشقت سے روزی حاصل کرے
ڈکار شکم پری سے لینا مال حلال پائے عشرت و مسرت حاصل ہو
راہ ٹیڑھا دیکھنا نتیجہ بد ہو رنج و ملال بے حد ہو اور گمراہ ہو
ران بائیں مضبوط دیکھنا بیوی کے متعلقین سے امداد پائے