Khwab Mein Sosan Ya Chanbeli Dekhne Ki Tabeer
سوسن یا چنبیلی دیکھنا
موسم بہار میں دیکھے تو کچھ منفعت حاصل ہو ورنہ نقصان اٹھائے
سوسن یا چنبیلی دیکھنا
موسم بہار میں دیکھے تو کچھ منفعت حاصل ہو ورنہ نقصان اٹھائے
خواص سورۃ الطارق اگر کان میں گونج یا درد پیدا ہو جائے تو اس کو پڑھ کر دم کرنے سے انشاء اللہ آرام ہو جائے گا اور بواسیر کا مریض پڑھتا رہے تو انشاللہ جلد شفا پائے گا
دف بجانا اگر خود کو بجاتا دیکھے تو کام کاج سے دل اچاٹ ہو اور حیران ہو
:تال مکھانہ کا درخت دیکھنا .کمزوری یا بیماری کی علامت ہے
دودھ شیریں پینا کاروبار میں برکت ہو مال میں ترقی ہو دیندار نیک پرہیزگار ہو
:ترازو دیکھنا .قاضی بادشاہ اور حاکم کے برابر ہے اگر پلڑے برابر دیکھے تو عدل وانصاف ہو
دوزخ دیکھنا عصیاں سے تائب ہو یاد الٰہی میں مشغول ہو