Khwab Mein Subha Pr Andhera Dekhne Ki Tabeer
صبح پر اندھیرادیکھنا
گمراہی پھیلے لوگ بے دین مشرک اور کافر ہو جائیں یا حاکم ظالم آئے خوشحالی پر تنگی غالب آئے کفر ظلمت جہالت عام ہو
صبح پر اندھیرادیکھنا
گمراہی پھیلے لوگ بے دین مشرک اور کافر ہو جائیں یا حاکم ظالم آئے خوشحالی پر تنگی غالب آئے کفر ظلمت جہالت عام ہو
رنگ سیاہ کا کپڑا پہننا مرد و عورت دونوں کے لیے مصیبت و رنج اور بیماری کا باعث ہے
ریت چھانتے دیکھنا اگر ریت سے کچھ حاصل ہو تو نفع کثیر پائے مگر مشقت اٹھائے
رحل دیکھنا یا خریدنا دین میں ترقی حاصل ہو نیک کردار ہونیک گفتار ہو