Khwab Mein Surah Al-Baqarah Parhne Ki Tabeer
سورۃ البقرہ پڑھنا
اگر بیمار ہو تو شفا پائے غریب ہو تو نگر ہو جائے قید سے رہائی پائے اور غم سے نجات ملے
سورۃ البقرہ پڑھنا
اگر بیمار ہو تو شفا پائے غریب ہو تو نگر ہو جائے قید سے رہائی پائے اور غم سے نجات ملے
ران داہنی ٹوٹی دیکھنا اپنے قبیلہ سے مفارقت ہو جدائی پائے
رکابی دیکھنا نعمت پائے میزبانی اختیار کرے
روضتہ الرسول دیکھنا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہو حج کرے متقی ہو
ریتی ٹوٹنا یا گم ہونا کسی کام کو پورا کرنے کا باعث ہے دلی مقصد پورا ہو
:بال ناک پر دیکھنا .غم و اندیشہ کی نشانی ہے چندے قسمت میں سرگردانی ہے
زرد لباس اتارنا بیمار ہے تو شفا پائے قید سے رہائی ہو تکلیف سے راحت ہو