Khwab Mein Surah Al-Mu’minoon Parhne Ki Tabeer
سورۃ المومنون پڑھنا
ایمان پر خاتمہ ہو عاقبت میں مرتبہ بلند ہو
سورۃ المومنون پڑھنا
ایمان پر خاتمہ ہو عاقبت میں مرتبہ بلند ہو
ریتی سے کام کرنا مشکلات سے نجات پائے کاروبار میں برکت ہو
:بزرگان دین کو دیکھنا .خیرو برکت کا سبب ہے کمال عنایت رب ہے
زرد رنگ کا کپڑا پہننا سخت بیمار ہو موت کا انتظار ہو افلاس سے خوار ہو
زمزم پینا یا پلانا بیماری سے شفا پائے دین کا خادم ہو اور مددگار ہو
زنگار اتارنا مال حرام پائے یا دولت کو حرام کاموں میں صرف کرے
ساق صاف دیکھنا عورت خوبصورت پائے مال طیب ملے آرام وراحت ہو