Khwab Mein Surah Az-Zukhruf Parhne Ki Tabeer
سورۃ الزخرف پڑھنا
عبادت الٰہی میں مصروف ہو دنیا سے بیگانہ رہے
سورۃ الزخرف پڑھنا
عبادت الٰہی میں مصروف ہو دنیا سے بیگانہ رہے
الْبَاطِنُ پوشیدہ خاصیت حصول انس کے لئے ہر روز تین بار ایک گھنٹہ تک اس کو پڑھے تو کیفیت انس کی حاصل ہوگی
ختنہ ہوتے دیکھنا نیک ہو اور فرماں بردار اسلام ہو سنجیدہ مزاج ہو
:ٹاٹ زیادہ خریدنا .دولت بہ اندازہ پائے اور آخرت نیک ہو
خلعت بادشاہ سے پانا مال و دولت سے سرفراز ہو علم و نعمت پائے
خواص سورۃ البقرہ شیطان بھاگ جائے حدیث شریف میں ہے کہ جس گھر میں سورۃ بقرہ پڑھی جاتی ہے وہاں سے شیطان بھاگ جاتاہے بڑی برکت حدیث شریف میں ہے کہ سورۃ بقرہ سیکھوکے اس کا حاصل کرنا بڑی برکت ہے اور اس کو چھوڑنا اور حاصل نہ کرنا بڑی حسرت کی بات ہے…
خشت خام دیکھنا درہم و دینار کثرت سے پائے سلطنت کی دولت ہاتھ آئے