Khwab Mein Surah Muhammad Parhne Ki Tabeer
سورۃ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنا
دنیا میں خیر و برکت حاصل کرے عاشق رسول ہو حج کرے اور زیارت مدینہ منورہ نصیب ہو نیک انجام ہو
سورۃ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنا
دنیا میں خیر و برکت حاصل کرے عاشق رسول ہو حج کرے اور زیارت مدینہ منورہ نصیب ہو نیک انجام ہو
ضائع مال ہونا دین کی ترقی کا باعث ہے استقامت عطا ہو
طلبا کو کچھ بانٹنا دین کی مدد کرے حامی دین ہو یا عہدہ جلیلہ پائے
طعام بد مزہ پانا رنج و غم سے نڈھال ہو پریشانی و زوال ہو
طوق گلے میں ڈالنا مرد دیکھے تو فتح مندی پائے یاد الٰہی میں مشغول ہو
عبادت ناپاک جگہ کرنا ذلیل و خوار ہو فلاکت ت و ہلاکت کا موجب ہے
عمارت بنانا اگر گھر کی عمارت بنائے تو دنیا دار ذی وقار بااعتبار وبا عزت ہو