Khwab Mein Taaj Toot te Dekhna
:تاج ٹوٹتے دیکھنا
.تنزل کا باعث ہے غربت آئے اور افلاس سے ذلت اٹھائے
:تاج ٹوٹتے دیکھنا
.تنزل کا باعث ہے غربت آئے اور افلاس سے ذلت اٹھائے
فال پانا یا نکالنا دروغ گوئی سے کام لے یا مال مشکوک پائے
قرنا کی آواز سننا موت آئے راہی ملک عدم ہو
قے بد مزہ ترش کرنا توبہ کرے پھر بھی گناہوں سے باز نہ آئے
کانپتا سر دیکھنا حاکم وقت سے نقصان اٹھائے پریشانی پائے
کپڑا قیمتی دیکھنا غربت سے پشیمان ہو اگر خریدے تو حیران ہو
:پتے کڑوے درخت سے اتارنا .بداخلاق وبدنام ہو،بدمعاش ہودنگا فساد کرے