Khwab Mein Taddi Dal Main Ghara Dekhna
:ٹڈی دل میں گھرا دیکھنا
.لشکر میں گرفتار ہو رنج اٹھائے یا بیمار ہو
:ٹڈی دل میں گھرا دیکھنا
.لشکر میں گرفتار ہو رنج اٹھائے یا بیمار ہو
طغیانی میں بہتے دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو سخت لاچار ہو بے یارو مددگار ہو
ظریف بننا عزت وبزرگی پائے ہم نشینوں میں عزت ہو
عرق بدن پر دیکھنا موت آئے اگر آسمان سے نازل ہوتے دیکھے تو تنگ دستی و ذلت پائے
عمل وعملیات کرنا دنیا میں با مسرت اور باعزت زندگی بسر کرے
غار سے باہر نکلنا بیماری سے شفا پائے بے روزگاری دور ہو ہدایت پائے
غلہ کاشت کرنا نیکی کی علامت ہے نیک عمل کمائے پرھیزگار دولت مند باعزت ہو