Khwab Mein Taharat Krne Ki Tabeer
طہارت کرنا
بیمار ہو تو صحت پائے غربت دور ہو دولت و راحت پائے
طہارت کرنا
بیمار ہو تو صحت پائے غربت دور ہو دولت و راحت پائے
ضامن بنانا اسے استاد بنائے یا فیض دین پائے
طالبعلم ہونا اگر دنیاوی علم پڑھے تو کاروبار میں ترقی ہو
طوطے کا گوشت کھانا دولت ناجائز طریقہ سے حاصل کرے رشوت سودحرام کھائے
طوق دیکھنا عورت دیکھے تو شوہر کی طرف سے مسرور ہو آرام وراحت پائے
عبادت کرنا خیروبرکت اور بزرگی کی علامت ہے
علماء کو جھگڑتے دیکھنا دین میں فتور پیدا ہو خانہ جنگی فرقہ بندی خود غرضی بے دینی پھیلے