Khwab Mein Tairtay Pani Mein Dekhna
:تیرتا پانی میں دیکھنا
.مال دنیا اکٹھا کرے اگر جدوجہد سے تیرے تو مال مشکل ہاتھ آئے
:تیرتا پانی میں دیکھنا
.مال دنیا اکٹھا کرے اگر جدوجہد سے تیرے تو مال مشکل ہاتھ آئے
صندوق منقش دیکھنا عورت تابعدار اور حسینہ و جمیلہ پائے آرام عزت و شہرت حاصل ہو
:بیج بونا .عورت ملنے کی دلیل ہے کوئی نیا کام کرے یا دولت ہاتھ آئے
ضامن ہونا جس کا ضامن ہو اس کو فائدہ پہنچائے
طاق مسجد کا بوسیدہ دیکھنا دین میں کمزوری پیدا ہو یا امام مسجد بدعقیدہ ہو مسجد کی ویرانی ہو
طوطے کا شکار کرنا مال حرام حاصل کرنے کی کوشش کرے بد نام ہو
طویله دیکھنا اگر گھوڑوں سے بھرا دیکھے تو مال و دولت بے شمار مثل بادشاہ کے پائے