Khwab Mein Takhnay Janwaron K Dekhna
:ٹخنے جانوروں کے دیکھنا
.اگر حلال جانوروں کے دیکھے تو مال حلال پائے اگر حرام جانوروں کے دیکھے تو حرام پائے
:ٹخنے جانوروں کے دیکھنا
.اگر حلال جانوروں کے دیکھے تو مال حلال پائے اگر حرام جانوروں کے دیکھے تو حرام پائے
قفل دیر سے کھلنا کاموں میں مشکل پیدا ہو مگر بلآخر کامیابی ہو اگر نہ کھلے تو ناکامی ہو
قینچی زنگ آلود دیکھنا رنج و غم میں مبتلا ہو کاروبار میں زوال آئے
قالب دیکھنا جوتے یا موزے کا قالب دیکھنا عورت اور خادم حاصل کرے
غلاف میلا دیکھنا عورت بیوہ یا مطلقہ سے شادی ہو تکلیف اٹھائے
فوج میں بھرتی ہونا سفر طویل کرے فائدہ کم و بیش ہو
عیسائیوں سے فساد کرنا بد نام ہواور بےعزت ہوجائے کاروبار میں بےعزتی ہو