Khwab Mein Takht Dekhna
:تخت دیکھنا
.کسی بزرگ سے فیض یاب ہوں اور بلندی مرتبہ و عزت حاصل ہو
:تخت دیکھنا
.کسی بزرگ سے فیض یاب ہوں اور بلندی مرتبہ و عزت حاصل ہو
:بازو بند دیکھے یا پہنے .کسی سے مدد پہنچنے کی توقع ہے باعث مسرت ہے
ہدیہ ماں باپ کو دینا خاندان کی آنکھوں میں ممتاز ہو والدین جیسی عزت پائے
:بال سر کے لمبے دیکھنا .عورت دیکھے تو زینت وحسن میں یکتا ہو، مرد دیکھے تو آزردہ وملول ہو
سورۃ النساء پڑھنا اہل و عیال میں برکت ہو کاروبار میں ترقی پائے دشمن زیر ہو
:بستر دیکھنا عورت ملے،آرام پائے،بیمار ہو تو شفا پائے
سورۃ یسین پڑھنا دل میں رسول کی محبت قائم ہو نیک انجام ہو