Khwab Mein Takht Se Utarte Dekhna
:تخت سے اترتے دیکھنا
.تنزل و معزول ہو بستی پائے مراتب میں کمی واقع ہو
:تخت سے اترتے دیکھنا
.تنزل و معزول ہو بستی پائے مراتب میں کمی واقع ہو
کمان ٹوٹنا سفر ناتمام ہو بلکہ نقصان ہو دوست یا نوکر سے جدا ہو
کھجور پر چڑھنا کامیابی کی دلیل ہے کاروبار میں ترقی ہو عہدہ پائے عزت ملے
کلاغ کو شکار کرتے دیکھنا ایسی غنیمت کا مال ہاتھ آئے کہ خلق کو نفع پہنچائے خیرات کرے
گدا گری کرنا کوشش و ہمت سے کاروبار اور تجارت میں ترقی کرے
گڑھے میں گرنا کسی مصیبت میں پڑے یا کسی کے مکروفریب میں پھنسے
گوندھنا بیسن یا آٹا جو کا ترقی رزق اور مال حلال پائے کام میں منفعت پائے