Khwab Mein Talba Ko Kuch Bantne Ki Tabeer
طلبا کو کچھ بانٹنا
دین کی مدد کرے حامی دین ہو یا عہدہ جلیلہ پائے
طلبا کو کچھ بانٹنا
دین کی مدد کرے حامی دین ہو یا عہدہ جلیلہ پائے
ضدی دیکھنا کسی سے نقصان اٹھائے پریشانی حاصل ہو
صندوق اپنا ٹوٹا دیکھنا راز فاش ہو یا غلام کنیز فوت ہو یا عورت سے مفارقت پائے
صابون کھانا دل کی صفائی ہونفس کا تنقیہ کرے اگر کافر دیکھے تو مال حرام پائے
صراحی دیکھنا عورت نازک بدن حسینہ پائے مجامعت سے لطف اٹھائے
شہد بیچنا یا بانٹنا لوگوں کا ہمدرد و غمخوار ہو ہدایت و راہبری اختیار کرے
شیطان دیکھنا دین میں خرابی پیدا ہو شیطان خصلت آدمی کے جال میں پھنسے