Khwab Mein Talwar Dekhna
:تلوار دیکھنا
.لڑکا یا لڑکی پیدا ہو اور دولت پاۓ
:تلوار دیکھنا
.لڑکا یا لڑکی پیدا ہو اور دولت پاۓ
:بنولہ دیکھنا .مال و دولت حاصل ہونے کی دلیل ہے
زخم ہونا حق پرست اور راست گو ہو دکھ سے نجات پائے
زلزلہ گھر میں دیکھنا اہل خانہ مصیبت میں گرفتار ہوں گناہوں سے توبہ کرے
زندان میں قید دیکھنا کسی آفت میں گرفتار ہو سخت حیران و لاچار ہو
سار حرام زیادہ دیکھنا کافروں اور مفتریوں میں گھر جائے
سبزی خراب دیکھنا نقصان اٹھائے پریشان حال ہو