Khwab Mein Talwar Ki Niyam Dekhna
:تلوار کی نیام دیکھنا
.عورت ملے نعمت و برکت پائے
:تلوار کی نیام دیکھنا
.عورت ملے نعمت و برکت پائے
:پودینہ پھینکتے دیکھنا .غم و الم سے نجات حاصل ہو باعث راحت ہے
لکھنا اور نہ سمجھنا غم و اندوہ کی نشانی ہے خیرات سے امان پانی ہے
ماتم کرنا خوشی حاصل ہو دل کی مراد پائے
مٹھائی کھانا خوشخبری اورحلال کی روزی کثیر پائے منفعت اور رزق ملے
مردہ سے صحبت کرنا مردہ کے خویش و اقارب سے دولت و آرام پائے
:آتشدان دیکھنا .خوبصورت عورت سے شادی ہو مال ہاتھ آۓ