Khwab Mein Taoos Yani Moor Dekhne Ki Tabeer
طاوس دیکھنا
شاہی مراتب سے تعبیر ہے یعنی کسی بادشاہ سے دولت پائے
طاوس دیکھنا
شاہی مراتب سے تعبیر ہے یعنی کسی بادشاہ سے دولت پائے
نئی چیز دیکھنا خیروبرکت کا موجب ہے معلومات میں اضافہ ہو
:امام بننا .قوم کا سردار ہوں قبیلہ کا امیر مقرر ہو عزت حاصل ہو
نماز بے طہارت پڑھنا تردد اور حیرانی میں پڑے بے تدبیر ہو دلگیر ہو
:انگلیاں با ئیں ہاتھ کی دیکھنا .برادر یا فرزند پیداہو کوئی نیا کام ہوا ہو
ویران گھر اپنا دیکھنا غم و اندوہ پائے سخت مصیبت میں گرفتار ہو
:اولے شہر پر برستے دیکھنا .حاکم وقت سے تکلیف پہنچے یا آسمانی بلائیں نازل ہوں