Khwab Mein Tareeki Barhte Dekhna
:تاریکی بڑھتے دیکھنا
.شہر میں وبا پڑنے کا باعث ہو کفر و شرک اور گمراہی کا موجب ہے
:تاریکی بڑھتے دیکھنا
.شہر میں وبا پڑنے کا باعث ہو کفر و شرک اور گمراہی کا موجب ہے
مہندی سے ہاتھ رنگے دیکھنا خویش و اقارب کا رازدار ہو مالدار ہو بے فکری سے عمر گزارے
:آم کا درخت سوکھا دیکھنا .باعث پریشانی ہو تمام امیدوں پر پانی پھر جائے
نارنگی دیکھنا یا پانا اگر ایک یا دو پائے تو فرزند پیداہو فرحت پائے
:آئینہ زنگ آلود دیکھنا .دشمن سے خطرہ لاحق ہو یا عورت نافرمان ہوجائے
نسوارضائع کرنا بیماری سے نجات پائے دکھ درد دور ہوں
:اذان مسجد میں کہنا .مال بے حساب ملے،انجام بخیر ہو، حج وزیارت نصیب ہو