Khwab Mein Tawa Dekhna
:توا دیکھنا
.گھر کے خادم یا منتظم سے تعبیر ہے نعمت و برکت اور آسودہ حال ہو
:توا دیکھنا
.گھر کے خادم یا منتظم سے تعبیر ہے نعمت و برکت اور آسودہ حال ہو
سیب خریدنا روزگار میں ترقی ہو عورت یا فرزند نیک سیرت پائے
سر اپنا کٹا اپنے ہاتھ میں دیکھنا ہزار دینار یا درہم پائے رزق غیب سے ہاتھ آئے
شراب نکالنا یا پینا لوگوں میں منافرت پھیلائے فسادی مکار عیار ہو
شکار کرنا یا کھیلنا مال غنیمت ہاتھ آئے یا غیب سے مدد ملے عزت و مرتبہ بلند ہو
شمار کرنا یا گننا محنت و مشقت میں گرفتار ہو دنیاوی زندگی سے بیزار ہو
شہد بیچنا یا بانٹنا لوگوں کا ہمدرد و غمخوار ہو ہدایت و راہبری اختیار کرے