Khwab Mein Tehni Dekhna
:ٹہنی دیکھنا
بھائی بیٹوں عزیزوں سے تعبیر ہے اگر ٹہنی سبز دیکھے تو زندگی کی نشانی ہے اور خشک دیکھے تو موت واقع ہو
:ٹہنی دیکھنا
بھائی بیٹوں عزیزوں سے تعبیر ہے اگر ٹہنی سبز دیکھے تو زندگی کی نشانی ہے اور خشک دیکھے تو موت واقع ہو
:اخروٹ کا درخت دیکھنا .نخل تمنا برلائے،مسرت ہاتھ آئے
نہر میں نہانا بادشاہ وقت سے عہدہ پائے وزیر سفیر یا امیر ہو
:الو کو جھپٹا مارتے دیکھنا .کسی سے لڑائی جھگڑا ہو یا دشمن سے جنگ ہو
نردبان سے اترنا سفر سے کامیاب واپس آئے خیرو برکت پائے
انڈا چڑیا کا دیکھنا: .خوشی کی علامت ہے مگر بہت کم
وحشی دیکھنا مصیبت یا تکلیف میں گرفتار ہو یا سخت بیمار ہو